(Telangana Daily News-Banswada)
حلقے اسمبلی بانسواڑہ کے نصر اللہ اباد منڈل ناسپلی گاؤں میں کل رات چھ گھروں میں سرخے کی واردات پیش ائی تفصیلات کے مطابق ناس پلی گاؤں میں مختلف تقریبات میں شرکت کے لیے چھ گھروں کے افراد میں گھر کو تالا لگا کر گئے ہوئے تھے نامعلوم سارخین نے گھر مقفول دیکھ کر اس کا فائدہ اٹھایا تالا توڑتے ہوئے چھ گھروں میں چوری کی، واردات انجام دی اس بات کی اطلاع نصر اللہ اباد پولیس کو ملنے پر فوری ناس پلی پہنچکر تفصیلات حاصل کی سارخین نے،دو تولے سونا،20 تولے چاندی، 40 ہزار روپےنقد اڑا لے کے گئے بتایا جا رہا ہے کہ ایک ہی رات میں چھ گھروں میں سرقہ کی واردات سے عوام میں خوف ہو ہراس پائے جا رہا ہے ایک روز قبل پولیس کی جانب سے پورے گاؤں میں اٹو کے ذریعے سے اعلان کیا گیا کہ، اگر کوئی گاؤں میں مشتبہ حالات میں افراد نظر ائے تو پولیس کو اطلاع دیں اور اس پر نظر رکھیں افراد پر نظر رکھیں اس بات کی اطلاع پولیس میں دیں اس کے باوجود بھی گاؤں کے افراد کی جانب سے لاپرواہی برتنے پر سرقہ کی واردات رونما ہوئی پولیس مقدمہ درج کرتے ہوئے سارخین کی تلاش جاری کر دی



Post a Comment