مجلس اتحادالمسلمین کی جانب سے بانسواڑہ کے فسادات کے متاثرین کو، فیکس 25 ہزار روپے کی مالی امداد*

(Video 👇👇)

(بانسواڑہ احمد محی الدین کی رپورٹ) 

بانسواڑہ شہرمیں حال ہی میں فرقاوارانا فساد پھوٹ پڑا تھا جس میں مسلمانوں کی د کانوں کو توڑ پھوڑ کے ذریے  نقصان پہنچایا گیا تھا جس میں ذیادہ تر غریب ٹھیلےبنڈی فروٹکا کاروبارکرنے والے متاثر ہوےتھے صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی جو ہمیشا غریبوں کا خیال کیا کرتے ہیں  کی  ہدایت پر مجلس کے ضلع کاماریڈی انچارج محمود شکیل  چارمینار کارپوریٹرساہل اکبر بانسواڑہ کے مجلس صدر  و ڈسٹرکٹ  جنرل سیکریٹری سعید خان عبدالیق ڈسٹرکٹ جاینٹ سیکریٹری اور  مجلس کونسلر فرحا نازلایق اور مجلس کے سینیر قایدین سید رسول امجد خان ہاشم اعجاز شیروعاکف حسین احتشام آصف کی موجودگی میں متاثرین کی ایک جامع رپورٹ صدر مجلس کو پیش کی گئ جس پر صدر مجلس نےفوری مجلس چارٹبل ٹرسٹ کے توسط سے متاثرین کے اکاونٹس میں رقم کی منتقلی کےاحکامات جاری کیےجو متاثرین کے اکاونٹس میں فی کس، 25 ہزار روپے کے حساب سے،10،افراد، کے اکاؤنٹ میں جمع ہو چکی ہے متاثرین نے آج  بعد نماز بانسواڑہ میں واقع مجلس کے دفتر پہنچ کر  صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی اور اکبرالدین اویسی کا شکریا ادا کیا یاد رہے کے اس واقع میں صدر مجلس کی ہدایت پرمتاثرین کو قانونی امدد بھی فراہم کی گئ تھی اس موقے پر سعید خان نے کہا کے مجلس ہمیشا مظلوموں کی مدد کے لیے ہمیشا آگے رہتی ہے



Post a Comment

Previous Post Next Post