محمد علی شبیر مہمان خصوصی
(Telangana Daily News-Kamareddy)
کاماریڈی ضلع حج سوسائٹی کے زیر اہتمام دیوان پلی کے لکشمی دیوی فنکشن ہال میں اس سال حج پر جانے والے حاجیوں کو تربیتی وطبی کیمپ منعقد کیا گیا،جس میں
مہمان خصوصی تیلنگانہ حکومت کے ایس سی، ایس ٹی، بی سی، اقلیتی بہبود کے مشیر *محمد علی شبیرنے شرکت کی اور کہاکے کانگریس حکومت تلنگانہ سے جانے والے،حاجیوں کو تمام سہولیات فراہم کرنا حکومت کا مقصد ہے۔ مکہ میں بھی یہاں سے جانے والے حاجیوں کو خصوصی انتظامات، اور سہولیات دستیاب ہوں گی اس موقع پر ضلع حج سوسائٹی کے ذمہ دار اور طبی عملے کے علاوہ دوسرے عہدے دار موجود تھے’
Post a Comment