بانسواڑہ بلدیہ کے چار کاپشن ممبر کے لیے نامزد داخل کرنے کی اج اخری تاریخ کون بنے گا کاپشن ممبر ؟؟؟
کانگریس کی جانب سے چار ناموں کا انتخاب
(احمد محی الدین کی خصوصی رپورٹ)
بانسواڑہ بلدیہ میں چار کاپشن ممبر کے لیے پرچہ نامزد داخل کرنے کی، اج اخری تاریخ ہےاب تک چھ امیدواروں کے پرچے نامزد داخل کیے گئے بلدیہ میں جملہ 19 کونسلرس موجود ہے جس میں سے11 کانگرس کونسلرس,3 بی جے پی،3, بی ار ایس, ایک,1, ایم ائی ایم, اور ایک ,1,ازاد امیدوار موجود ہے اسی طرح سے ایک کو اپشن ممبر کو 11 کونسلرز کی تائید ہونا ضروری ہے اب دیکھنا یہ ہے برسر اقتدار جماعت کانگرس پارٹی کے منتخبہ کونسلرس کس امیدوار کےحق میں تائید کرتے ہیں، وہی امیدوار منتخب ہو سکتا ہے ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ کانگریسی امیدواروں کے چار ناموں طے ہو چکے ہیں جس میں ،
*عرفات کالونی ،کاصولہ روہت، ، محمد غوث کی اہلیہ ٹیچرز کالونی، ماجد کورٹ گلی،پرتیبہ ریڈی، پرانا بانسواڑہ یہ* *امیدوار منتخب ہونے کے قوی امکانات نظر ارہے ہیں*

Post a Comment