(Video 👆👆)
بانسواڑہ سب کلکٹر کا تبادلہ ودائی تقریب میں سب کلکٹر سمیت تمام عملہ اشکبار
(Telangana Daily News-Banswada)
تیلنگانہ حکومت کی جانب سے ای، اے، ایس ،آفیسروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے ،بانسواڑہ میں دو سال سے خدمت انجام دے رہی سب کلکٹر ڈاکٹر کرن مائی ،کا سنگاریڈی ضلع کو ایڈیشنل کلکٹر کی حیثیت سے تبادلہ کرتے ہوئے احکامات جاری کیا گیا،اسی ضمن میں بانسواڑہ ڈیوژن کے عہدے داروں کی جانب سے سب کلکٹر کو پرائیویٹ فنکشن ہال میں ودائی تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر ڈاکٹر کرن مائی کی دو سال کی کارکردگی کی ستائیش کی گئی کیونکہ کرن مائی ائی ،اے، ایس،کے اعلی عہدے پر ہونے کے باوجود بھی اگر کوئی فرد ان کے پاس فریاد لے کر جائے تو اس کی فریاد کو فوری طور عمل کرنے کی ہدایت جاری کرتی، کرن مائی نےدو سالوں میں ڈویژن کی عوام کا دل جیت لیا، اسی وجہ سے اج ان کی ودائی تقریب کے موقع پر خود ائی اے ایس عہدے دار ڈاکٹر کرن مائی اور ڈویزن کے تمام ہی عملہ اشکبار ہو گئے یہ منظر ایسا لگ رہا تھا کہ ایک آفیسر کی وداعی تقریب نہیں بلکہ گھر سےبیٹی کی ودائی ہو رہی ہے





Post a Comment