![]() |
| S Mohiyoddin-Kousar-Abid |
*ضلع کاماریڈی اکیڈیشن کمیٹی میں پہلی بار تین مسلم صحافیوں کی شمولیت*
(بانسواڑہ احمد محی الدین کی رپورٹ)
ضلع کاماریڈی میں ورکنگ جرنلسٹ اکیڈیشن کمیٹی کی تشکیل عمل میں لاتے ہوئے ریاستی کمشنر نے باضابطہ احکامات جاری کیے ہیں ان میں دو,اردوکے صافیوں کی نمائندگی حاصل کی جاری ہیں
اور اس کمیٹی کے چیئرمین ضلع کلکٹر ہوں گے،کمیٹی اسطرح ہے ، رجنی کانت ،انجنیلو ،راجندر ناتھ ،وینو گوپال چاری ،سید کوثر علی، ششی دھر ،شیخ معین الدین ،گنٹاچندر شیکھر ،محمد عابد، کو بطور ارکان شامل کیا گیا، ٹی جی ایس، آر ٹی سی ،ساؤتھ سنٹرل ریلوے، محکمہ اطلاعت و تعلقات عامہ، کے نمائندے بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے، احکامات میں مزید بتایا گیا کہ محکومہ تعلقات عامہ کے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر یا،ڈی پی آر او ،کو اس کمیٹی کا رکن کنوینیر مقرر کیا گیا ہے جو کمیٹی کے امور کی انجام دہیاور فرائض انجام دیں گے ،تین مسلم صحافیوں کی، پہلی بار شمولیت سے اضلاع کے تمام صحافیوں کے اندر خوشی کی لہر دوڑ گئی اور مسرت کا اظہار کیا اور نیک خواہشات کی امید ظاہر کرتے ہوےبانسواڑہ کےسنیر، صحافیوں کی جانب سے اکیڑیشن کمیٹی ممبر منتقب ہونے پر معین الدین اور چندرا شیکر کو شیال پوشی کرتے ہوئے مبارک دی اس موقع پر سید لطیف، راجیشورریڈی،سدا کر،ستیش،احمد،سلیم یونس پریس کلب صدر سوداگر اور دیگر صحافی موجود
![]() |
| Accreditation Committee with collector and additional collector |





Post a Comment