Jalsa | جلسے تکمیل حفظ قران

مدرسہ عائشہ اصلاح البنات بانسوڑاہ * 


(Telangana Daily New)

ناظم مدرسہ مولانا محمد اعجاز امام خطیب مسجد خیر السلام ٹیچرز کالونی کے اطلاع کے موجب 21اپریل بروز منگل کو مدرسہ عائشہ اصلاح البنات  جلسے تکمیل حفظ قران کی تقسیم اسناد ات عمل میں لائی جا یگی مہمان خصوصی بزرگ شخصیت حضرت مولانا محمد  شاہ جمال الرحمن صاحب دامت برکاتہ امیر شریعت تیلنگانہ وہ اندھرا ،

حضرت مولانا احمد عبید الرحمن اطہر صاحب دامت برکاتہ نگران وہ ناظم مدرسہ امداد العلوم حیدراباد شرکت فرمائیں گے اس مدرسے کے 22 عالمات تین حافظات میں اسنادات تقسیم عمل میں لائی جائے گی اور مقامی علماء کرام بھی اس جلسے میں شرکت فرمائیں گے عامت المسلمین سے شرکت و استفادہ کی خواہش کی جاتی ہے



Post a Comment

Previous Post Next Post