بانسواڑہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ اچانک زوردار بارش عوام کو اگ برسانے والی دھوپ سے ملی راحت
(بانسواڑہ احمد محی الدین)
موسم گرما میں کئی مہینوں سے عوام اگ برسنے والی دہوپ سے پریشان تھے خدا کی قدرت نے ایسا کرشمہ کر دکھایا، چند منٹوں میں موسم کو تبدیل کر دیا، بانسواڑہ میں اچانک دوپہر کے وقت تیز ہواؤں کے ساتھ زوردار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا اگ کے شعلے برسانے والا سورج اسمان سے غائب ہو کر اسمان پر بادل چھا گئے اور ٹھنڈی تیز ہوائیں اور بارش سے عوام کو راحت ملی اچانک موسم تبدیل ہونے سے عوام کے چہروں پر خوشی کی لہر نظر ارہی ہے
For video : open link on diacription






Post a Comment