بانسواڑہ میں نئے ڈیجیٹل راشن کارڈز کی تقسیم کا اغاز
عوام سے کارڈ حاصل کر لینے کی شادی
خانہ چیئرمین کی اپیل
, نامہ نگار احمد محی الدین
حکومت تیلنگانہ کی جانب سے راشن کارڈوں میں تبدیلی لاتے ہوئے ڈیجیٹل راشن کارڈز کی تیاری کی گئی اور اس کا تقسیمی عمل بھی شروع کیا گیا لیکن کسی وجوہات کی بنا پر بانسواڑہ میں ڈیجیٹل کارڈ کی تقسیمی نہیں ہو پائی تھی محکمہ مال کے عہدے داروں کی جانب سے بانسواڑہ مستقر کے مختلف مقامات پر سینٹرس قائم کرتے ہوئے کارڈوں کا تقسیمی عمل شروع کیا گیا مائنارٹی شادی خانے میں بھی کارڈوں کی تقسیم کیے جا رہی ہیں اس موقع پر شادی خانہ چیئرمین حافظ عبدالوہاب اور کونسلر لائق بلدیہ معاؤن ممبر مجاہد نے سنٹر کا دورہ کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنے اپنے علاقے کے راشن دکانوں سے نئے ڈیجیٹل کارڈ حاصل کر لیں اس موقع پر کانگرس کے سینیئر قائد قیوم نشاد یوسف عہدے داروں کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد موجود تھی videos 👇


Post a Comment