اقلیتی اقامتی برائے طلبہ جونیئر کالج بانسواڑہ کےشاندار نتائج



(Video👆👆)

پرنسپل کو شادی خانہ چیئرمین نےمبارک باد پیش کرتے ہوئے شال پوشی ک

(Telangana Daily News-Banswada)

بانسواڑہ اقلتی اقامتی، برائے طلبہ جونیئر کالج  کے شاندار نتائج پر بانسواڑہ شادی خانہ چیئرمین حافظ عبدالوہاب کی جانب سے کالج پرنسپل کی شال پوشی کرتے ہوئے اچھےنتائج پر مبارکباد دی اس موقع پر پرنسپل نے  تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ کالج سےسال دوم میں 55 بچیوں نے امتحان میں شرکت کی جس میں 51 طلبہ نے  کامیابی حاصل کی جس میں سال دوم کی ستویکا  نے,ایک ہزار,  1000,میں سے 988 نمرات حاصل  کی  اسی طرح سال دوم کی  تہورہ فاطمہ نے ایک ہزار میں سے،985 ،نمرات حاصل کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی





Post a Comment

Previous Post Next Post