*بانسواڑہ کے مدینہ کالونی میں نو مولاد بچہ دستیاب*



 *بانسواڑہ کے مدینہ کالونی میں نو مولاد بچہ دستیاب* 

(بانسواڑہ احمد محی الدین کی رپورٹ) 

بانسواڑہ مستقر کے مدینہ کالونی میں کسی نامعلوم افراد کی جانب سے نو مولاد بچے کو پھینک کر چلے گئے تفصیلات کے مطابق مدینہ کالونی کے رہائشی علاقے میں جہاں پر کسی کو نظر نہ ائے ایسے مقام پر کسی نامعلوم افراد کی جانب سے نو زائد مرد بچے کو پھینک کر چلے جانے کا افسوسناک واقعہ پیش ایا بتایا جا رہا ہے کہ یہ لڑکا شاید اج ہی تولد ہوا مقامی افراد نے فوری پولیس کو اطلاع دینے پر بروقت پولیس مقام پر پہنچتے ہوئے بچے کو سرکاری دواخانہ منتقل کیا گیا اور مقامی عوام نے پولیس انے تک بچے کی ہر طرح سے نگرانی کی جس سے بچے کی جان بچ گئی

(Video 👇)



Post a Comment

Previous Post Next Post