*بانسوڑا سب کلکٹر کا تبادلہ


بانسوڑا سب کلکٹر کا تبادلہ

    ضلع رنگا ریڈی کے ایڈیشنل کلکٹر کے طور پر تبادلہ

(Telangana Daily News-Banswada)

ریاستی حکومت نے ہفتہ کی رات ائی، اے، ایس، افیسروں کے تبادلے کے احکامات جاری کیے جس میں بانسوڑاہ کی سب کلکٹر کرنمائی  کا تبادلہ ضلع رنگا ریڈی کے ایڈیشنل کلکٹر کے طور پر کیا گیا ،کرن مائی نے تقریبا دو سال تک بانسواڈہ میں کام کیا تعلیم، صحت ،پانی ،اور ریت ،کے معاملات میں کسانوں کے مسائل حل کرنے پر توجہ مرکوز کی، حال ہی میں ایک واقعہ پیش ایا تھا جہاں پر ایک لڑکی نے پانی کی ٹانکی پر چڑھ کر خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی اس وقت سب کلکٹر کرن مائی نے ٹینک پر چڑھ کر اس لڑکی کو سمجھا کر اس کی جان بچائی سب کلکٹر کرن مائی کی استقدام سے ضلع بھر سے ستائش کی گئی تھی



Post a Comment

Previous Post Next Post