بڑا پہاڑ سے بانسواڑہ انے والی، ار،ٹی،بس،ورنی چوراہے پر حادثے کا شکار 20 افراد زخمی ہاسپٹل منتقل
(بانسواڑہ احمد محی الدین)
حلقے اسمبلی بانسواڑہ کے ورنی چوراہا پر ،ار،ٹی،سی،بس اور لاری میں تصادم 20،افراد زخمی تفصیلات کے مطابق بڑا پہاڑ سے بانسواڑہ انے والی بس ورنی چوراہے پر حادثے کا شکار ہو گئی بتایا جا رہا ہے کہ بس ورنی چورہا پر رکنے کے بعد مسافر اتر رہے تھے اسی وقت مخالف سمت سے انے والی ٹپر نے بے قابو ہو کر بس کو ٹکر ماردی جس میں 20 افراد زخمی ہوگے زخمی ہونے والے افراد کو فوری ایریا ہاسپٹل نظام اباد منتقل کیا گیا ورنی پولیس کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کر رہی ہے



Post a Comment