Top News

بانسواڑہ کےمانجرا ندی میں دو کمسن لڑکیاں سمیت ایک خواتین غرق، تینوں کی موت

 بانسواڑہ کےمانجرا ندی میں دو کمسن لڑکیاں سمیت ایک خواتین غرق، تینوں کی موت







 برکور منڈل کے کشٹا پورگاؤں کے رہنے والے کچھ عقیدت مند مانجرہ ندی کے پاس  اپنی منت پوری کرنے کے لیے  ایللما مندر پہنچے خوشی کے اس ماحول میں غم کی لہر دوڑ گئی کھانے سے فراغت کے بعد چند افراد ہاتھ دھونے کی غرض سےندی میں اترے پیر پھسلنے کی وجہ سےپانی میں غرق ہو گئے جن میں سے  تینوں کی موت واقع ہو گئی مرنے والوں میں انیتا 40سال

پھوانی، 15،سال شیوانی 13سال خوشی کا ماحول سے غم میں تبدیل ہو گیا ان تینوں کی موت سے افراد خاندان میں کہرام مچ گیا  دیکھنے والوں کے انکھ سے انسو بہنے لگے پولیس موقع واردات پر پہنچ لاشوں کو گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل بانسواڑہ منتقل کیا کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی






Post a Comment

Previous Post Next Post