Top News

بانسواڑہ تنظیم المساجد کمیٹی کے نومنتخب صدرسید رضوان احمد

بانسواڑہ تنظیم المساجد  کمیٹی کے نومنتخب صدرسید رضوان احمد

   


     (نامہ نگار احمد محی الدین  ) 

بانسواڈہ جامع مسجد مرکز بانسواڑہ کی سابقہ کمیٹی کی میعاد مکمل ہونے کے بعد 25 رکنی انتخابی کمیٹی نے علماء کی موجودگی میں نئے صدر کا انتخاب کیا۔ صدارت کے لیے 12 درخواستیں موصول ہوئیں، جن میں سے ,سید رضوان احمد,کو صدر منتخب کیا گیا۔

اعلان کے بعد شہریوں، صحافیوں اور سیاسی و سماجی قائدین نے نومنتخب صدر کو گل پوشی کر کے مبارکباد پیش کی۔ 

سید رضوان احمد نے مسجد کی ترقی اور فلاحی کاموں کو اپنی اولین ترجیح قرار دیا۔









Post a Comment

Previous Post Next Post