بانسواڑہ میں دھوپ کی لو لگنے سے ایک شخص کی موت
(Telangana Daily News-Banswada)
بانسواڑہ مستقر کے این جی اوز کالونی مین روڈ کے بازو میں نامعلوم 35 سے 40 سالہ شخص
کی مشتبہ حالات میں موت ہو گئی تفصیلات کے مطابق مقامی عوام نے بتایا کہ جس شخص کی موت ہوئی ہےاسکو،اج صبح وہ دکانوں کے سامنے لیٹا ہوا تھا اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی جو فوری پولیس وہاں پر پہنچکر اس شخص کو بازو میں سلا دیا گیا ،چار بجے کے بعد اس شخص کی حالت بگڑتے ہوئے دیکھ کر پھر پولیس کو اطلاع دی پولیس وہاں پہنچکر 100 ایمبولنس کو فون کرنے کے بعد طبی عملہ پہنچکر جانچ کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اس شخص کی موت واقع ہو گئی مقامی عوام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ دھوپ کی شدت سے تاب نہ لاتے ہوئے اس شخص کی موت واقع ہو گئی، ایمبولنس کے ذریعے اس کی نعش کو ایریا ہاسپٹل منتقل کیا گیا، پولیس اس کی ہر طرح سےجایزا لے رہی ہے کہ شخص کون ہے تاکہ اس کا پتہ لگایا جا سکے اگر یہ شخص کسی کو معلوم ہو تو بانسواڑہ پولیس کو اطلاع دیں



Post a Comment