Top News

بانسواڑہ میں50 لاکھ روپے کی لاگت سے نو تعمیر شدہ ، ار،ڈی،او، کیمپ افس کا رکن اسمبلی، کے ہاتھوں افتتاح






 بانسواڑہ میں50 لاکھ روپے کی لاگت سے نو تعمیر شدہ ، ار،ڈی،او، کیمپ افس کا رکن اسمبلی، کے ہاتھوں افتتاح

مستقر بانسواڑہ کے سائی کروپا کالونی میں ریوینیو ڈویژن کیمپ افس کی 50 لاکھ روپے کی لاگت سے نو تعمیر شدہ عمارت کا سابقہ اسپیکر ورکن اسمبلی پوچارام سرینیواس ریڈی کے ہاتھوں افتتاح عمل میں لایا گیا اس موقع پر،رکن اسمبلی  نے کہا کہ  ار ڈی او کیمپ  افس سے ڈویژن کی عوام مستفید ہو  کیونکہ بانسواڑہ ڈیوزن کی عوام کو اپنے مسائلوں کو حل کرنے کے لیے  ڈیویژن افیسر سے ملاقات کرتے ہوئے اپنے مسائلوں کا حل کرا لیں ،اس موقع پر رکن اسمبلی جکل رجنی کانت راؤ، ضلع کلکٹر کاماریڈی آشیش سنگوال ،بانسواڑہ،ار،ڈی،او،رویندر ریڈی کے علاوہ عہدے دار اور عوامی نمائندے موجود تھے

Post a Comment

Previous Post Next Post