بانسواڑہ میں سلسلہ وار سرقے کی وارداتیں
ایک ہی رات میں چار گھروں میں سرقہ 20 تولہ سونا، 120 تولے چاندی ڈیڑھ لاکھ روپے نقد اڑا لے گئے سارخین
(Telangana Daily News-Banswada)
حلقہ اسمبلی بانسواڑہ کے برکور مستقر پر کل رات سرقے کی وارداتیں پیش آئی ،تفصیلات کے مطابق بیرکور منڈل مستقر پر ایک ہی رات میں چار گھروں میں سرقہ کی واردات میں پیش، ائی، سائیلیجا کے گھر میں صارقین نے 11تولےسونا، 100تولےچاندی,70,ہزار روپے نقد، اسی طرح سے لکشمی ، کے گھر میں دو تولہ سونا 50ہزار روپے نقد اور اسطرح سے دو الگ الگ گھروں میں سرقے کی واردات ہوی ہے،
جملہ چار گھروں میں سرقےکی واردات بیش ای ،سارخین مقفل گھروں کو نشانہ بناتے ہوئے 20 تولے سونا 120 تولے چاندی ڈیڑھ لاکھ روپے نقد اڑا لے گئے اس بات کی اطلاع برکور پولیس کو دینے پر پنچ نامہ، کرتے ہوئے صارقین کو پکڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے بتایا جا رہا ہے کہ ایک دن قبل ورنی منڈل مستقر پر ایک ہی رات میں نو گھروں میں چوری کی واردات پیش ائی، دوسرے دن برکور مستقر پر،ان سلسلے وار سرقے کی وارداتوں سےعوام میں خوف و حراس پایا جا رہا اور پولیس پر سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا پولیس رات میں پٹرولنگ نہیں کر پا رہی ہے جس کی وجہ سے صارقین کے حوصلے بلند ہو چکے ہیں



Post a Comment