بلدیہ کے چار کاپشن ممبر، کے لیے کانگرسی تائید امیدواروں نے کیا پرچہ نامزد داخل
سینیئر کانگرسی قائدینوں میں ناراضگی
( احمد محی الدین کی خصوصی رپورٹ )
تیلنگانہ کانگرس حکومت کی جانب سے بلدیہ میں کاپشن ممبرس نشستوں کو پر کرنے کے لیے احکامات جاری کیے میں بانسواڑہ بلدیہ میں جملہ چار کا پشن ممبرس کی نشستیں ہیں اور ان نشستوں کو حاصل کرنے کے لیے سینیئر اور جونیئر کانگریسی قائدین میں کئی دن سے رساکشی دیکھی جا رہی تھی بالاخر اج چار امیدواروں نے اپنا پرچہ نامزد داخل کر دیا بتایا جا رہا ہے کہ اج پرچہ نامزد داخل کرنے والوں میں،روہت، ماجد،قمرسلطانہ غوث اولاواکنگارام،کا پشن ممبر کے لیے انہی کے ناموں کو دینا طے پایا ہے اور اس بات کی اطلاع کانگرسی حلقوں میں پہنچنے کے بعد سینیئر کانگرس قائدین جو تقریبا 30 35 سالوں سے پارٹی کا جھنڈا لیے پھر رہے ہیں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے اور کچھ وفادار کانگرس سپاہیوں نے اپنی ناراضگی کا اظہار سوشل میڈیا پر بھی کیا ہے کانگرس پارٹی میں اگر اسی طرح سے سینیئر سپاہیوں کے ساتھ نا انصافی ہوتے رہی تو انے والے دنوں میں پارٹی کے لیے مشکلات ہو سکتے ہیں
Congress leader Social Media Post in WhatsApp groups👆


Post a Comment