اپنے بچوں کے سنہرے مستقبل کے لیے والدین اس جانب توجہ دیں
(احمد موی الدین کی رپورٹ)
شہر بانسواڈہ میں ایس ،ایس ،سی
طلباء طالبات کے لیے شاہین جونیر کالج نظام آباد کی جانب سے کل بروز ہفتہ ایم،ایس آر ،گیسٹ ہاؤس بانسواڈہ پر صبح 10,30بجےسے
کیریر گایڈیس ،پروگرام منعقد ہوگا جسمیں طلباء وطالبات دسویں جماعت اور انٹرمیڈیٹ کے بعد کورسیس اور ضامین روزگار پر مفید شعور بیداری کرائی جائے گی لہذا سرپرستوں سے اورطلبہ و طالبات سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس زرین موقع سے فائدہ اٹھا کر اپنا تعلیمی مستقبل کو روشن بناے مزید تفصیلات کے لیے اقبال لیکچرر بانسواڑہ سے رابطہ کریں9951214114


Post a Comment