Top News

نیتوں میں سدھار لاتے ہوئے, جوش و خروش کے ساتھ قربانی کریں

 

نیتوں میں سدھار لاتے ہوئے, جوش و خروش کے ساتھ قربانی کریں 
,سنت کی تکمیل میں فرض نمازوں کو نہ چھوڑیں, 
جمعہ کے موقع پر جامع مسجد بانسواڑہ میں مولانا اسماعیل نو ساری گجرات کا بیان 

( بانسواڑہ احمد معی الدین کی رپورٹ) 


(Video 👆)

قربانی کے عمل کو جوش و خروش ک ساتھ نیتوں میں سدھار لاتے ہوئے پورا کرے کیونکہ اللہ نیتوں پر فیصلے کرتے ہیں بانسواڑہ جامع مسجد مرکز میں جمعہ کے موقع پر مولانا اسماعیل نو ساری نے  کہا کہ اکثر لوگ قربانی کی سنت عمل کو پورا کرنے میں اتنا مصروف ہو جاتے ہیں کہ فرض نمازوں کو قضا کر دیتے ہیں ،یہ اچھی بات نہیں ہے وقت پر نمازوں کی پابندی کریں جس سے اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے قربانی کرتے وقت صفائی کا خاص خیال رکھیں اپنے اس عمل سے کسی کو تکلیف نہ ہو ،اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اللہ کے حکم کو پورا کریں، اج کل سوشل میڈیا پر قربانی کے تعلق سے غلط افوائیں پھیلائی جا رہی ہے قربانی اللہ کا حکم ہے اس کو پورا کرنا ہمارا فرض ہے اس سے ہٹ کر اور کوئی چیز اس کے متعلق قابل قبول نہیں ہے



Post a Comment

Previous Post Next Post