بانسواڑہ میں معذور عوام کے لیے سدرم خدمات کا آغاز
تیلنگانہ ریاست کے حکومتی
زرعی مشیر اور بانسواڑہ رکن اسمبلی پوچارم سری نیواس ریڈی نے، معذور عوام کو سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا ہو تو کاما ریڈی کا سفر طے کرنا تھا اور اس دوران کئی ایک مشکلات سے معذور عوام کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے رکن اسمبلی نے بانسواڑہ ایریا ہاسپٹل میں سدرم سینٹر کا افتتاح کیا
سدرم مرکز کے ذریعے ہر جمعرات کو صبح 10:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک معذور افراد کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ لہذا تمام معذور افراد اس موقع سے فائدہ اٹھائیں

Post a Comment