شادی خانہ ابادی

 

شادی خانہ ابادی

شہر کی مشہور و معروف شخصیت سید وہاب شاہ  قادری، ملازم محکمہ تعلیم اسلام پورہ بانسواڑہ کے صاحبزادے،سید اویس قادری،کا نکاح حلقہ اسمبلی جوکل کے موضع ینبھورا  کے شاکر پٹیل کی صاحبزادی سے انجام پایا، ولیمہ تقریب بانسواڑہ کے ، یس،ایم،بی،فنکشن ہال میں منعقد کی گئی نوبیاہتا دولہا دلہن کو مبارکباد دینے والوں میں حلقہ اسمبلی جو کل کے رکن اسمبلی رجنی کانت روا،بانسواڑہ پولیس ڈی ایس پی وٹھل ریڈی سرکل انسپکٹر سریدھر، رورل، انسپکٹر ترپیہ کے علاوہ کانگرس کے سینیئر قائد سابقہ ضلع کا اپشن ممبر علی بن عبداللہ،بانسواڑہ بلدیہ وائس چیئرمین محمد اعجاز ، سابقہ سرپنچ علیم الدین بابا،معاون ممبر کاصولہ روہت ،سینیئر کانگریسی قائد عظیم کے علاوہ سابقہ مونسپل وائس چیئرمین بی ار ایس شیخ زبیر،بی ار ایس کونسلرس ،سیاسی سماجی علماء حفاظ اکرام کی کثیر تعداد نے مبارک باد دی انے والے مہمانوں کا محکمہ پولیس کے ملازم نوشہ کے بہنوائی نظام الدین اورلڑکی کے چاچا ینبھورا گاؤں کے سرپنچ معین پٹیل، لطیف ،توفیق نے استقبال کیا، عقد نکاح میں نعتیہ کلام کے اشعار بھی شہر کے علماء و حفاظ کی جانب سے پڑھے گئے جس میں دولہا دلہن کو دعاؤں سے نوازا گیا













Post a Comment

Previous Post Next Post