انتقال پر ملال

 


بانسواڈہ شہر کے معروف شخصیت محمد تراب الدین رکنِ جماعت اسلامی بانسواڑہ ، کے انتقال کی خبر دل کو غمگین کر دینے والی ہے

(Telangana Daily News-Banswada)

بانسواڈہ شہر کے معروف شخصیت محمد تراب الدین رکنِ جماعت اسلامی بانسواڑہ ، کے انتقال کی خبر دل کو غمگین کر دینے والی ہے۔ مرحوم نہایت مخلص، نرم مزاج، بااخلاق اور خدمتِ خلق کا جذبہ رکھنے والی شخصیت تھے۔ رحمانیہ اسکول کی خدمات،  اور جماعت اسلامی سے تقریباً  چالیس سال سے زائد کی خدمات، بیت المال،کے بھی  ذمیدار  تھے ،انہوں نے امانت  دیانت، احساسِ ذمہداری کے ساتھ نبھایا، ان کی وفات سے ایک مخلص سماجی و دینی خدمت گزار شخصیت جدا ہوگئی۔پسمندگان میں بیوہ کے علاوہ چار لڑکے دو لڑکیاں ہے نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد مرکز بانسوڑاہ میں ادا کی گئی جنازے کی نماز  ان کے بڑے فرزند نے پڑھائی تدفین حضرت نیک بی بی صاحبہ قبرستان میں عمل میں لائی گی





Post a Comment

أحدث أقدم