Top News

قومی یکجہتی کانفرنس میں شرکت کی اپیل

قومی یکجہتی کانفرنس میں شرکت کی اپیل

نامہ نگار احمد محی الدین

قومی یکجہتی، باہمی بھائی چارہ اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے مقصد سے منعقد ہونے والی قومی یکجہتی کانفرنس کے سلسلے میں دعوتی وفد نے بانسواڑہ کے *بی جے پی پارٹی آفس* کا دورہ کیا

اس موقع پر بانسواڑہ ٹاؤن بی جے پی کے وفد اور ذمداروں سے ملاقات کرکے قومی یکجہتی کانفرنس کی دعوت پیش کی گئی اور پروگرام کے اغراض و مقاصد سے واقف کرایا گیا

بی جے پی کے ذمداروں نے  بانسواڑہ کی  عوام سے قومی یکجہتی کانفرنس میں شرکت کی اپیل کی ہے 

واضح رہے کہ قومی یکجہتی کانفرنس کا انعقاد:

 27 ستمبر 2026ء، بروز اتوار

 مقام: مارکیٹ یارڈ گنج، بانسواڑہ، ضلع کاماریڈی، تلنگانہ

Post a Comment

أحدث أقدم