حلقہ اسمبلی بانسواڑہ سرکل انسپکٹر آفسکی تعمیراتی بلڈنگ کا معنی
ڈی سی سی بی کے سابق چیرمین پوچارم بھاسکر ریڈی ,نے اتوار کو بانسواڑہ قصبہ میں دیہی سرکل انسپکٹر (سی آئی) کی نئی عمارت کی تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ٹھیکیدار سے عمارت کی تعمیر کی پیش رفت کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے تجویز دی کہ کام کو معیار کے مطابق جلد مکمل کیا جائے۔ اس پروگرام میں دیہی سی آئی سریدھر، مقامی قائدین بلدیا وائس چیئرمین ریشمااعجاز،کونسلر عبدالحکیم سابقہ سرپنچ بابا ،سریش ،معاون ممبرس،غوث،مجاہد اور دیگر موجود تھے




Post a Comment