Top News

بانسواڑہ میں چار بچوں پر اوارہ کتوں کا حملہ شدید زخمی دو بچوں کو بہتر علاج کے لیے, نظام اباد منتقل

 


والدین اپنے بچوں کی حفاظت کریں

 بانسواڑہ میں چار بچوں پر اوارہ کتوں کا حملہ شدید زخمی دو بچوں کو بہتر علاج کے لیے, نظام اباد منتقل

احمد محی الدین کی خصوصی رپورٹ

  بانسواڑہمستقر پر اوارہ کتوں کی جانب سے چار معصوم بچوں پر حملہ کرتے ہوئے زخمی کر دیا جن میں سے،عرفہ فاطمہ 13 سال،زینب تین سال،سائی ریتک چھ سال،اور عرشہ ور دینی دس سال، ان پر اوارہ کتوں نے حملہ کرتے ہوئے شدید زخمی کر دیا جس میں زینب اور ریتک کو بہتر علاج کے لیے نظام اباد منتقل کیا گیا اچانک اس معصوم بچوں پر اوارہ کتوں کے حملے سے شہریوں میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے بتایا جا رہا ہے کہ یہ بچے گھروں کے سامنے کھیل رہے تھے اچانک کتوں نے ان پر حملہ کر دیا عوام کا  بانسواڑہ بلدیہ کمشنر اور چیئر پرسن سے، مطالبہ ہے کہ شہر میں اوارہ کتوں کی  تعداد بے انتہا بڑھ چکی ہے معصوم بچے گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہو چکا ہے لہذا ان کتوں کو شہر سے نکالیں اور معصوم بچوں کے حفاظت کریں    videos 👇





Post a Comment

أحدث أقدم