Top News

جلسے عام میں جانے کے لیے گاڑیوں کا نظم کیا گیا ہے جلد سے جلد ربط پیدا کریں

 


جلسے عام میں جانے کے لیے گاڑیوں کا نظم کیا گیا ہے جلد سے جلد  ربط پیدا کریں

نامہ نگار احمد محی الدین

شہر  بانسواڑہ کے علاوہ اطراف واکناف

 کے مسلمانوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ اج بعد نماز مغرب نظام اباد میں  ملک کے موجودہ حالات کو مدنظر  ریاستی جمعیت العلماء کی جانب سے ایک اہم جلسے عام رکھا گیا ہے جس میں  ذمہ دار اور علماء کرام مخاطب فرمائیں گے کاماریڈی ضلع جمیعت علماء صدر مولانارقیب قاسمی  نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس جلسے میں زیادہ سے زیادہ شرکت فرمائیں کر اس جلسے کو کامیاب بنائیں جانے والے خواہش مند حضرت مدینہ مسجد امام و خطیب مولانا رقیب صاحب سے ربط کرتے ہوئے عصر سے پہلے اپنا نام درج کروائیں مولانا   نے بتایا کہ عصر کے بعد گاڑیاں یہاں سے روانہ ہوگی مغرب کے فوری بعد جلسے کا اغاز ہوگا جلسے کے اختتام کے بعد کھانے کا نظم کیا گیا ہے اس کے فوری بعد روانگی ہوگی لہذا خواہش مند احباب عصر سے قبل اپنا نام درج کروائیں مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر  ربط پیدا کریں *+919848605274 خواہش احباب کے لیے فری گاڑیوں کا نظم کیا گیا ہے لہذا جلد سے جلد  ربط کریں*



Post a Comment

أحدث أقدم