Top News

عہدے داروں کی لاپرواہی50 فٹ گڑھے میں گر کر بانسواڑہ میں نوجوان کی موت ماں باپ سہارا کی عمر میں میت بن کر باپ کے کاندھوں پر کی میت



عہدے داروں کی لاپرواہی50 فٹ گڑھے میں گر کر بانسواڑہ میں نوجوان کی موت 


ماں باپ سہارا کی عمر میں میت بن کر باپ کے کاندھوں پر کی میت

(Telangana Daily News-Banswada)

بانسواڑہ منڈل کے سومیشور گاؤں میں 50 فٹ گہرے گڑے میں پانی نہانے کے لیے جانے والے نوجوان کی موت  تفصیلات کے مطابق پتنگل منڈل ہنگیرگاہ فارم کے رہنے والے چاند پاشاہ کا 22 سالہ نوجوان بیٹا اپنے دوستوں کے ہمراہ پانی نہانے کے بہانے سومشور گاؤں پہنچا اور سمیشور کے شوار میں پتھر اور مورم نکالنے کے لیے کھودے گئے 50 فٹ سے زائد گڑے میں پانی نہانے کے لیے اترنے کے بعد غرق ہو گیا اس بات کی اطلاع غوطہ خوروں کو دینے پر غوطہ خوروں  نے نوجوان کی نعش کو نکالا 





 نوجوان بیٹے کی موت  پر والدین اورافراد خاندان پر سکتہ طاری ہو گیا کیونکہ اس عمر میں ماں باپ کا سہارا بننے والا نوجوان باپ کے کاندھوں پرمیت بنکر قبرستان گیا، بتایا جا رہا ہے کہ مرم مافیا اور کنکر مشین کے لیے پتھر نکالنے والوں کی وجہ سے یہ گہرے گڑھے پڑ گئے ہیں اور یہاں یہ بات قابل ذکر، ہکہ کوئی عہدے دار بھی اس جانب توجہ نہیں دے پا رہا ہے کیونکہ مرم مافیہ اور پتھر نکالنے والوں کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے جس کی وجہ سے سمیشوار گاؤں کے شوار میں گہرے گڑے موت کے کنویں میں تبدیل ہو رہے ہیں عہدے دار اب بھی خواب غفلت سے بیدار ہو کر اس جانب توجہ دیں تو اگےاور کوئی نقصان ہونے سے بچایا جا سکتا ہے


Note: For YouTube link open in description




Post a Comment

أحدث أقدم