Top News

بانسواڑہ بلدیہ کی جانب سے نلوں کے ذریعے سپلائی کیے جانے والے پینے کے پانی سےعوام احتیاط برتہیں

 
بانسواڑہ بلدیہ کی جانب سے نلوں کے ذریعے سپلائی کیے جانے والے پینے کے پانی سےعوام احتیاط برتہیں  :

کونسلر حکیم کا عوام کو مشورہ

 نامہ نگار احمد محی الدین

بانسواڑہ کی عوام کو بلدیہ کی جانب سے پینے کا پانی نلوں کے ذریعے سپلائی کیا جاتا ہے اور یہ پانی سنگور ڈیم سے سپلائی کیا جا رہا ہے بارش کی وجہ سے مختلف مقامات پر پائپ  لکیچ کی وجہ سے پانی صاف ستھرا مہیا نہیں ہو پا رہا ھے جس سے شہریوں کی جانب سے یہ پانی استعمال کرنے کی وجہ سے  صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے وارڈ نمبر تین(3) کے کونسلر حکیم نے بانسواڑہ بلدیہ کمشنر اور مشن بھائیگرا تھا کہ عہدے داروں  سے اپیل کی ہے کہ عوام کو سپلائی کیا جانے والا  پانی کو صاف ستھرا سپلائی کرنے کے لیے جلد سے جلداقدامات کریں تاکہ شہریوں کی صحت پر کوئی اثر نہ پڑے عوام کو چاہیے کہ نلوں کے ذریعے سپلائی کیا جانے والا پانی پینے کے لیے استعمال کرنے سے احتیاط برتیں


Drinking water video 👆

Post a Comment

أحدث أقدم