Top News

*بانسواڑہ جامع مسجد کی نئی کمیٹی کا اعلان*

 


*بانسواڑہ جامع مسجد کی نئی کمیٹی کا اعلان*

 نامہ نگار احمد معی الدین

بانسواڑہ جامع مسجد، جو اس علاقے کا دینی اور سماجی مرکز کہلاتی ہے، اسکیلے نئی انتظامی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

گزشتہ جمعہ کو انتخابی کمیٹی کی جانب سے رضوان صاحب کو صدر منتخب کیا گیا تھا۔ نو منتخب صدر رضوان صاحب نے آج جمعہ کے موقع پر اپنی نئی کمیٹی کا باضابطہ اعلان کیا۔

*نئی کمیٹی کے عہدیداران:*

- *نائب صدر:* نعیم صاحب سوداگر

- *نائب صدر:* جاوید صاحب 

- *معتمد:* التمش صاحب

- *شریک معتمد:* ظفر ( حفیظ)

- *خازن:* سمیع صاحب

- *معاون خازن:* باری صاحب

نئی کمیٹی نے مسجد کی ترقی، دینی سرگرمیوں اور عوامی فلاح کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا

Post a Comment

Previous Post Next Post